تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیامت" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقینی

شوقین ہونا، خوش باشی، خوش پوشی سے رغبت

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

عاشِقاں

عشق کرنے والے، عشّاق

شائِقِین

شوق رکھنے والا، شوقین، مشتاق، آرزومند، طلبگار (عموماً کھیل یا فلم وغیرہ کے لیے)

شَوقوں

شوق میں، شوقیہ

عاشِقانِ زار

تباہ حال عاشق لوگ، عشق میں خستہ حال لوگ

شَوقِ نَظّارَہ

دیدار کا اشتیاق، دیکھنے کا شوق، زیارت کی تمنا

عاشِقِ نامُراد

ناکام عاشق

سَہِیڑْنا

برداشت کرنا ، سہنا .

عاشِقانَہ

عاشقوں کا سا نیز عشق کی کیفیت یا مضمون کا، عشق آمیز

عاشِق نَواز

عاشق کو نوازنے والا، عاشق کا دل لبھانے والا، عاشق کی جانب ملتفت ہونے والا

عاشِقاں را مَذْہَب و مِلَّت جُدا اَست

عاشقوں کا طریقہ ہی الگ ہوتا ہے

شَوق اَنگیز

خواہش یا اشتیاق بڑھانے والا، شوق پیدا کرنے والا، اشتیاق آور، لبھانے والا

شِقّ نِکالْنا

جھگڑا نکالنا ؛ شبہہ کرنا ؛ کوئی نئی بات جھگڑا شروع کرنے کے لیے نکالنا ؛ عیب نکالنا

شُقَّۂ نُور

نور کا ٹکڑا؛ (کنایۃً) صبح کا اجالا، صبح کی سفیدی

عِشْق اَن٘گیز

جذبۂ محبت کو بھڑکانے والا ، گرمی شوق کو تیز کرنے والا.

شَڑَنگے مارنا

لمبے لمبے ہاتھ مار کر تیرنا ، تیز تیز تیرنا .

عِشْق اَن٘گیزی

جذبۂ محبت کو بھڑکانا ، گرمی شوق کو تیز کرنا

عاشِقِ نام و نَنْگ

صاحبِ غیرت و حمیّت

آفَتِ دِلِ عاشِقاں

مَعْشُوقانَہ اَنْداز

دل لبھانے والی ادا، دلفریب بات

مَعْشُوقانَہ اَدا

دل لبھانے والی ادا ، دل خوش کن بات ۔

مِیر عاشِقاں

ایک پودا جو اکثر گھر کی دیواروں اور چھتوں سے پھوٹ آتا ہے اور اس میں گلابی پھول لگتے ہیں، رتی سر والی، ودنہ (Sempervivum) کی کوئی سی نوع؛ نبات خودرَو (انگ: Houseleek).

تَعْلیمِ عاشِقاں

سَبْز سَبْز کیا ہے ، عاشِقوں کو رَوا ہے

بھنگڑ بھنگ پیتے وقت کہتے ہیں کہ سبز رنگ کی چیز جائز ہے .

رانڈ نَپُوتی کَرنا کے گَھر مَنڈی ، عاشِقوں کے گَھر کَڑاکا

(عو) رن٘ڈی یا معشوقہ کے گھر حلوے مان٘ڈے ، اور ان پر پیسا نچاور کرنے والوں کے گھر فاقہ .

آہِ عاشِقاں

عاشقوں کی حسرت

اِیْمانِ عاشِقاں

رَنْڈی کے گَھر مانڈے اَور عاشِقوں کے گَھر کَڑاکے

کیونکہ مرد اپنا روپیہ رنڈیوں کو دے آتے ہیں وہ مزے اُڑاتی ہیں اور اُن کے گھر فاقہ ہوتا ہے

پاسِ حِجابِ عاشِقاں

رُمُوزِ عاشِقاں عاشِق بَدانَنْد

(فارسی مثل اُردو میں مستعمل) عاشقوں کی رمزیں عاشق ہی جانتا ہے ، ہم پیشہ اور مذہب ہی بات کو خُوب سمجھتے ہیں

براتِ عاشِقاں بَرْ شاخ آہُو

جھوٹا وعدہ، بے اعتبار بات

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیامت کے معانیدیکھیے

قِیامت

qiyaamatक़ियामत

اصل: عربی

وزن : 122

قِیامت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھڑے ہونا، وہ وقت یا دن جب مردے زندہ ہو کر کھڑے ہوں گے، روز حشر، رست خیز، یوم الحساب
  • سب کے مرنے اور نیست و نابود ہونے کا دن
  • اختتام عالم تک کا وقفہ، مدّت دراز، طویل زمانہ
  • بلا، آفت
  • مصیبت
  • انوکھی بات
  • امر عجیب
  • قہر
  • غضب
  • ستم
  • ظلم
  • فتنہ انگیز بات
  • ہنگامہ خیز امر یا معاملہ
  • غصّہ، خشم
  • اضطراب، بے چینی، اضطرار
  • واویلا، آہ و زاری، غل غپاڑہ، ہلچل نیز ہنگامہ، شورش
  • ناانصافی، اندھیرا، زیادتی
  • کلمۂ تاسف، افسوس، دریغ، حیف
  • (تصوّف) قیامت سے مراد ہے جملہ اسما و صفات کا شہود ذاتی جو ازل سے ہو رہا ہے
  • برائے اظہار کثرت، بہت، بدرجۂ غایت، ازحد، کمال
  • (تعریف، مبالغہ یا تعجب ظاہر کرنے کے لیے) بے ڈھب، بے طرح
  • غضب کا
  • چلبلا، چنچل، نہایت شوخ
  • فتنہ انگیز، فتنہ پرداز، آفت کا پرکالہ
  • فساد کی جڑ، فسادی
  • کٹھن، دشوار، بھاری، اجیرن
  • بڑا، زشت، قبیح
  • ضرر رساں، مضر
  • نامناسب، ناگوار طبع، بیجا
  • غضب ناک، آگ بگولہ

وضاحتی ویڈیو

English meaning of qiyaamat

Noun, Feminine

  • any thing extraordinary
  • calamity and destruction of doomsday
  • commotion, confusion, uproar
  • femme fatale, one who creates commotion by her manners or beauty
  • injustice, inequality, cruelty
  • standing
  • the day the dead will be resurrected, resurrection, doomsday, the Day of Judgement
  • resurrection, the last day
  • apocalypse
  • confusion, commotion, tumult, uproar, extraordinary to-do
  • anything extraordinary
  • a scene of trouble or distress
  • excess
  • a great calamity

क़ियामत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खड़े होना, वह समय या दिन जब मुर्दे ज़िंदा हो कर खड़े होंगे, रोज़-ए-हश्र, रस्त-ख़ेज़, यौम-उल-हिसाब

    विशेष - यौम-उल-हिसाब= हिसाब-किताब का दिन, क़ियामत का दिन, न्याय का दिन - रस्त-ख़ेज़= वह क्रिया जब मृत लोग अपनी-अपनी क़ब्रों से जीवित किए जाएँगे और कर्तव्यों के लेखे-जोखे के लिए ईश्वर के सम्मुख लाए जाएँगे, मृत्युथान, महाप्रलय - रोज़-ए-हश्र= क़यामत का दिन जब हर किसी के पाप और पुण्य की गणना की जाएगी

  • सबके मरने और नष्ट-विनष्ट होने का दिन
  • संसार के अंत तक का अंतराल, लंबी अवधि, दीर्घ समय
  • ग़ज़ब का
  • बला, संकट
  • मुसीबत
  • अनोखी बात
  • विचित्र कार्य
  • प्रकोप
  • ग़ज़ब
  • अत्याचार
  • ज़ुल्म
  • उपद्रव कराने वाली बात
  • हंगामा कराने वाला कार्य या मामला
  • गु़स्सा, क्रोध
  • व्याकुलता, बेचैनी, उत्सुकता
  • शोर एवं कोलाहल, रोना-पीटना ,चीख़-पुकार, हलचल अथवा हंगामा, अशांति
  • अन्याय, अंधेरा, ज़्यादती
  • पछतावे का वाक्य, अफ़सोस, संकोच, शोक
  • बहुत अधिक अभिव्यक्ति करने हेतु, बहुत, अत्यधिक, सीमा से अधिक, कमाल
  • (तारीफ़, अतिश्योक्ति या वैचित्र्य को अभिव्यक्त करने के लिए) बेढब, बेतरह
  • चुलबुला, चंचल, बहुत अदिक चंचल
  • उपद्रव कराने वाला, लोगों को भड़का कर दंगा करा देने वाला, आफ़त का परकाला अर्थात किसी काम को बड़ी तेज़ी से करने वाला
  • फ़साद की जड़, फ़सादी
  • कठिन, मुश्किल, भारी, अजीर्ण
  • बड़ा, निकृष्ट, ख़राब
  • हानिकारक, नुक़्सान दायक
  • अनुचित, स्वभाव को अप्रिय लगने वाला, असंगत
  • ग़ुस्से में भरा हुआ, आग बगूला

قِیامت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیامت)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیامت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone