تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیام" کے متعقلہ نتائج

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَخْلُوق پَرَسْتی

مخلوق کو پوجنا

مَخْلُوق خُدا

خدا کی مخلوق، بندے، لوگ، دنیا کے لوگ، عوام

مَخْلُوقِ آتِش

آتش یعنی آگ سے پیدا کردہ مخلوق ؛ مراد : شیاطین

مَخْلُوقِ اِلہٰی

خدا کی مخلوق ، مخلوقِ خدا ؛ مراد : بندے ، لوگ ، دنیا کے لوگ ، عوام

مَخْلُوقَہ

پیدا کی گئی چیزیں، مخلوق

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوقِیَّت

پیدا کیے جانے کی حالت ، مخلوق ہونا ، پیدا کیا جانا

ہَوائی مَخلُوق

وہ مخلوق جو نظر نہ آئے یا جس کا صرف ہیولا سا دکھائی دے ، جن بھوت وغیرہ ، غیر مرئی مخلوق ۔

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

نُوری مَخْلُوق

وہ مخلوق جس کو اللہ تعالیٰ نے نور سے پیدا کی ایعنی فرشتے ، ملائک (ناری کے مقابل).

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

نَنْگِ مَخلُوق

خلق ِخدا کی بدنامی کا باعث (نیز اپنے لیے بطور انکسار) ۔

عامَّۂ خَلائِق

عام لوگ، تمام لوگ، عام آدمی، عامۂ خلائق، عوام الناس، عوام

مُخِل اَوقات

وقت میں خلل ڈالنے والا، جو وقت ضائع کرنے کا باعث بنے

عامَّۂِ خِلْقَت

عام لوگ، تمام لوگ، عام آدمی، عامۂ خلائق، عوام الناس

تَخَلُّلِ آسُودَگیِٔ عام خَلائِق

عام خلقت کی آسائش میں خلل اندازی

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیام کے معانیدیکھیے

قِیام

qiyaamक़ियाम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: قَوَمَ

قِیام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھڑے ہونے یا اٹھنے کا عمل، قائم ہونا، کھڑے ہونا، اٹھنا، ایستادگی

    مثال - برادر موصوف نے مولود شریف میں قیام کی بابت سوال کیا

  • برپا کرنے یا ہونے کا عمل، ظہور میں لانا، مچانا

    مثال - ایک خاص معاشی اور سماجی نظام کے قیام کے لیے مسلسل جد و جہد کر رہے ہیں

  • (فقہ) نماز میں کھڑا ہونا، نماز کا وہ حصہ جس میں نمازی کھڑا ہوتا ہے، قعود کی ضد

    مثال - علم قیام، قرات، رکوع سجود، کا علما ظاہر سوں حاصل ہوتا ہے

  • ٹھہرنے کا عمل، سکونت، بسیرا، بسرام، پڑاؤ، ٹھہرنا

    مثال - مولانا عبدالباری صاحب ہمارے مکان پر قیام فرمایا کرتے تھے

  • استقرار، اسقامت، دیرپائی، پائداری، ٹکاؤ، ٹھہراؤ (تبدل کی ضد)

    مثال - دنیا کی کسی حالت کو ثبات اور زندگی کی کسی کیفیت کو قیام نہیں

  • موجودگی، سلامتی، ہستی
  • قیامت
  • سکون، قرار، تزلزل کی ضد

    مثال - آخر یہ کیا بات ہے کہ حیات آگے بڑھتی چلی جاتی ہے اس کو کسی ایک حالت پر قیام نہیں

  • وثوق، اعتماد، بھروسا، بھدرک، استقلال، ثبات، استحکام، بقا

شعر

English meaning of qiyaam

Noun, Masculine

  • standing upright
  • standing still
  • rising up
  • standing position (in prayer)
  • stagnancy
  • stay, halt
  • stationariness, rest
  • congealed state (of water)
  • stability, permanence
  • settlement, residence
  • resurrection
  • up-rising, insurrection

क़ियाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खड़े होने या उठने की क्रिया, खड़े होना, स्थिर होना

    उदाहरण - बिरादर-ए-मौसूफ़ (उल्लिखित भाई) ने मौलूद-शरीफ़ (पैगंबर मुहम्मद साहब के जन्म से संबंधित कथा या वर्णन की सभा) में क़ियाम की बाबत (विषय) किया

  • स्थापित करने या होने की क्रिया, अस्तित्व में लाना, मचाना

    उदाहरण - एक ख़ास मआशी (आर्थिक) और समाजी निज़ाम के क़ियाम के लिए मुसलसल जिद्द-ओ-जह्द (प्रयत्न) कर रहे हैं

  • किसी संस्था आदि की नींव, स्थापना
  • (धार्मिक-शास्त्र) नमाज़ में खड़ा होना, नमाज़ में खड़े होने की अवस्था

    उदाहरण - इल्म-ए-क़ियाम, क़रात (क़ुरआन की शुद्ध उच्चारण के साथ पढ़ाई), रुकू-सुजूद (झुकने और सजदा करने की अवस्था), का उलमा ज़ाहिर सूँ हासिल होता है

  • अस्थायी निवास, थोड़े दिनों का वास, ठहरना, बसेरा, विश्राम

    उदाहरण - मौलाना अब्दुल-बारी साहब हमारे मकान पर क़ियाम फ़रमाया करते थे

  • स्थिरता, निश्चलता, टिकाव, ठहराव, निश्चय

    उदाहरण - दुनिया की किसी हालत को सबात (दृढ़ता) और ज़िंदगी की किसी कैफ़ियत को क़ियाम नहीं

  • विद्यमानता, मौजूदगी, सलामती
  • क़यामत
  • सुकून, ठहराव

    उदाहरण - आख़िर यह क्या बात है कि हयात आगे बढ़ती चली जाती है उसको किसी एक हालत पर क़ियाम नहीं

  • भरोसा, विश्वास

قِیام کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیام)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone