تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیام" کے متعقلہ نتائج

پِیْری

بڑھاپا، ضعیفی، کہن سالی

پَیری

بھوسا ملا ہوا اناج کا ڈھیر، غلہ جو صاف کرنے کے کے بعد باقی رہے، پیر، کھایان، پیرا

پیری

(باغبانی) پودوں یا درختوں کی کان٘ٹ چھان٘ٹ

پِیری ہے

(پتنگ بازی) مات ہے ، شکست ہے ، وہ مارا ، بھگا دیا ہے .

پِیری کا عَصا

helper in old age

پِیری کا سَہارا

بڑھاپے میں مدد دینے ولا ، (مجازاََ) فرزند ، لڑکا .

پَیری پونَہ کَرنا

(ہندو) پیر چھونا (بطور اظہار عقیدت) .

پِیری و صَد عَیب

بڑّھاپا آدمی میں سیکڑوں عیب پیدا کر دیتا ہے ، فارسی مصرعہ : ’پیری وصد عیب جینی گفتہ اند‘ کا ابتدائی حصہ .

پِیری فَقِیری

رک : پیری معنی نمبر ۲.

پِیری بَجانا

منْھ پر مٹھی رکھ کر (پی) کی آواز نکال کر طنز کرنا ، من٘ھ سے سیٹی بجانا ، چھیڑنا ، چڑانا .

پِیری مُرِیدی

مرید یا چیلا بنانے کا پیشہ، رشد و ہدایت کا کام (بیشتر مریدی کے ساتھ مستعمل)

ضُعْفِ پیری

بڑھاپے کی کمزروی

عَصائے پِیری

وہ لاٹھی جو بوڑھے استعمال کرتے ہیں یا جس کے سہارے سے چلتے ہیں

عَالَمِ پِیْرِی

کہن سالی کی حالت

ہَنگامِ پِیری

بڑھاپے کا زمانہ ۔

صُبْحِ پیری

بڑھاپے کی آمد یا آغاز بڑھاپا

نَنْگِ پیری

بزرگی کے لیے بدنما داغ یا رسوائی ۔

سَبْز پَیری

سبز قدم ، سبز پا ، نا مبارک ، منحوس .

بُھن پَیری

بھن پَہرا (رک) کی تانیث .

بُھونڈ پَیری

رک : بھن٘ڈ پیرا / پیری.

پِچَھل پَیری

رک : پچھل پائی معنی نمبر ۱.

یَک پِیری و صَد عَیب

بڑھاپا سو برائیوں کی ایک برائی ہے، ایک ضعیفی اور سیکڑوں بیماریاں، مثل، بڑھاپا خود سو بیماریوں کے برابر ہے

کَشْمِیری بے پِیری جِس میں لَذَّت نَہ شِیری

بعض کا خیال ہے کہ کشمیری بے وفا اور نادار ہوتے ہیں، کشمیری ایسے چھینٹوں کا بُرا مانتے ہیں، کشمیریوں کے بارے میں یہ بہت پرانا خیال ہے، اب ایسا خیال کرنا درست نہیں ہے.

پِچَھل پَیری رَگ

پیچھے کی طرف لوٹنے یا پرانی بات پر اڑے رہنے کی ضد، وہ قدیم اصول یا طریقے جو ناکارہ ہوں ان کی پیروی کرنے کی ہٹ

پِیر کی پِیری سے کام پِیر کے فِعلوں سے کیا کام

۔مقولہ۔ (عو)بزرگ کی بزرگی سے مطلب ہے اس کے افعال کی تحقیقات فضول ہے۔

وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں

بڑھاپے کے زمانے میں جوانی کی باتیں خواب کی باتیں معلوم ہوتی ہیں یعنی ناقابل اعتبار معلوم ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیام کے معانیدیکھیے

قِیام

qiyaamक़ियाम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: قَوَمَ

  • Roman
  • Urdu

قِیام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھڑے ہونے یا اٹھنے کا عمل، قائم ہونا، کھڑے ہونا، اٹھنا، ایستادگی

    مثال برادر موصوف نے مولود شریف میں قیام کی بابت سوال کیا

  • برپا کرنے یا ہونے کا عمل، ظہور میں لانا، مچانا

    مثال ایک خاص معاشی اور سماجی نظام کے قیام کے لیے مسلسل جد و جہد کر رہے ہیں

  • (فقہ) نماز میں کھڑا ہونا، نماز کا وہ حصہ جس میں نمازی کھڑا ہوتا ہے، قعود کی ضد

    مثال علم قیام، قرات، رکوع سجود، کا علما ظاہر سوں حاصل ہوتا ہے

  • ٹھہرنے کا عمل، سکونت، بسیرا، بسرام، پڑاؤ، ٹھہرنا

    مثال مولانا عبدالباری صاحب ہمارے مکان پر قیام فرمایا کرتے تھے

  • استقرار، اسقامت، دیرپائی، پائداری، ٹکاؤ، ٹھہراؤ (تبدل کی ضد)

    مثال دنیا کی کسی حالت کو ثبات اور زندگی کی کسی کیفیت کو قیام نہیں

  • موجودگی، سلامتی، ہستی
  • قیامت
  • سکون، قرار، تزلزل کی ضد

    مثال آخر یہ کیا بات ہے کہ حیات آگے بڑھتی چلی جاتی ہے اس کو کسی ایک حالت پر قیام نہیں

  • وثوق، اعتماد، بھروسا، بھدرک، استقلال، ثبات، استحکام، بقا

شعر

Urdu meaning of qiyaam

  • Roman
  • Urdu

  • kha.De hone ya uThne ka amal, qaayam honaa, kha.De honaa, uThnaa, i.istaadgii
  • barpa karne ya hone ka amal, zahuur me.n laanaa, machaanaa
  • (fiqh) namaaz me.n kha.Daa honaa, namaaz ka vo hissaa jis me.n namaazii kha.Daa hotaa hai, qa.uud kii zid
  • Thaharne ka amal, sukuunat, baseraa, bisraam, pa.Dhaa.o, Thaharnaa
  • istiqraar, uskaa mat, diirpaa.ii, paa.edaarii, Tikaa.uu, Thahraav (tabaddul kii zid
  • maujuudgii, salaamtii, hastii
  • qiyaamat
  • sukuun, qaraar, tazalzul kii zid
  • vasuuq, etimaad, bharosaa, bhadrak, istiqlaal, sabaat, istihkaam, baqa

English meaning of qiyaam

Noun, Masculine

  • standing upright
  • standing still
  • rising up
  • standing position (in prayer)
  • stagnancy
  • stay, halt
  • stationariness, rest
  • congealed state (of water)
  • stability, permanence
  • settlement, residence
  • resurrection
  • up-rising, insurrection

क़ियाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खड़े होने या उठने की क्रिया, खड़े होना, स्थिर होना

    उदाहरण बिरादर-ए-मौसूफ़ (उल्लिखित भाई) ने मौलूद-शरीफ़ (पैगंबर मुहम्मद साहब के जन्म से संबंधित कथा या वर्णन की सभा) में क़ियाम की बाबत (विषय) किया

  • स्थापित करने या होने की क्रिया, अस्तित्व में लाना, मचाना

    उदाहरण एक ख़ास मआशी (आर्थिक) और समाजी निज़ाम के क़ियाम के लिए मुसलसल जिद्द-ओ-जह्द (प्रयत्न) कर रहे हैं

  • किसी संस्था आदि की नींव, स्थापना
  • (धार्मिक-शास्त्र) नमाज़ में खड़ा होना, नमाज़ में खड़े होने की अवस्था

    उदाहरण इल्म-ए-क़ियाम, क़रात (क़ुरआन की शुद्ध उच्चारण के साथ पढ़ाई), रुकू-सुजूद (झुकने और सजदा करने की अवस्था), का उलमा ज़ाहिर सूँ हासिल होता है

  • अस्थायी निवास, थोड़े दिनों का वास, ठहरना, बसेरा, विश्राम

    उदाहरण मौलाना अब्दुल-बारी साहब हमारे मकान पर क़ियाम फ़रमाया करते थे

  • स्थिरता, निश्चलता, टिकाव, ठहराव, निश्चय

    उदाहरण दुनिया की किसी हालत को सबात (दृढ़ता) और ज़िंदगी की किसी कैफ़ियत को क़ियाम नहीं

  • विद्यमानता, मौजूदगी, सलामती
  • क़यामत
  • सुकून, ठहराव

    उदाहरण आख़िर यह क्या बात है कि हयात आगे बढ़ती चली जाती है उसको किसी एक हालत पर क़ियाम नहीं

  • भरोसा, विश्वास

قِیام کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیْری

بڑھاپا، ضعیفی، کہن سالی

پَیری

بھوسا ملا ہوا اناج کا ڈھیر، غلہ جو صاف کرنے کے کے بعد باقی رہے، پیر، کھایان، پیرا

پیری

(باغبانی) پودوں یا درختوں کی کان٘ٹ چھان٘ٹ

پِیری ہے

(پتنگ بازی) مات ہے ، شکست ہے ، وہ مارا ، بھگا دیا ہے .

پِیری کا عَصا

helper in old age

پِیری کا سَہارا

بڑھاپے میں مدد دینے ولا ، (مجازاََ) فرزند ، لڑکا .

پَیری پونَہ کَرنا

(ہندو) پیر چھونا (بطور اظہار عقیدت) .

پِیری و صَد عَیب

بڑّھاپا آدمی میں سیکڑوں عیب پیدا کر دیتا ہے ، فارسی مصرعہ : ’پیری وصد عیب جینی گفتہ اند‘ کا ابتدائی حصہ .

پِیری فَقِیری

رک : پیری معنی نمبر ۲.

پِیری بَجانا

منْھ پر مٹھی رکھ کر (پی) کی آواز نکال کر طنز کرنا ، من٘ھ سے سیٹی بجانا ، چھیڑنا ، چڑانا .

پِیری مُرِیدی

مرید یا چیلا بنانے کا پیشہ، رشد و ہدایت کا کام (بیشتر مریدی کے ساتھ مستعمل)

ضُعْفِ پیری

بڑھاپے کی کمزروی

عَصائے پِیری

وہ لاٹھی جو بوڑھے استعمال کرتے ہیں یا جس کے سہارے سے چلتے ہیں

عَالَمِ پِیْرِی

کہن سالی کی حالت

ہَنگامِ پِیری

بڑھاپے کا زمانہ ۔

صُبْحِ پیری

بڑھاپے کی آمد یا آغاز بڑھاپا

نَنْگِ پیری

بزرگی کے لیے بدنما داغ یا رسوائی ۔

سَبْز پَیری

سبز قدم ، سبز پا ، نا مبارک ، منحوس .

بُھن پَیری

بھن پَہرا (رک) کی تانیث .

بُھونڈ پَیری

رک : بھن٘ڈ پیرا / پیری.

پِچَھل پَیری

رک : پچھل پائی معنی نمبر ۱.

یَک پِیری و صَد عَیب

بڑھاپا سو برائیوں کی ایک برائی ہے، ایک ضعیفی اور سیکڑوں بیماریاں، مثل، بڑھاپا خود سو بیماریوں کے برابر ہے

کَشْمِیری بے پِیری جِس میں لَذَّت نَہ شِیری

بعض کا خیال ہے کہ کشمیری بے وفا اور نادار ہوتے ہیں، کشمیری ایسے چھینٹوں کا بُرا مانتے ہیں، کشمیریوں کے بارے میں یہ بہت پرانا خیال ہے، اب ایسا خیال کرنا درست نہیں ہے.

پِچَھل پَیری رَگ

پیچھے کی طرف لوٹنے یا پرانی بات پر اڑے رہنے کی ضد، وہ قدیم اصول یا طریقے جو ناکارہ ہوں ان کی پیروی کرنے کی ہٹ

پِیر کی پِیری سے کام پِیر کے فِعلوں سے کیا کام

۔مقولہ۔ (عو)بزرگ کی بزرگی سے مطلب ہے اس کے افعال کی تحقیقات فضول ہے۔

وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں

بڑھاپے کے زمانے میں جوانی کی باتیں خواب کی باتیں معلوم ہوتی ہیں یعنی ناقابل اعتبار معلوم ہوتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیام)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone