تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیام و طَعام" کے متعقلہ نتائج

رَہائِش

رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

رَہائِش گاہ

ٹھہرنے کی جگہ، قیام گاہ

رَہائِش پَذِیر

قیام کیے ہوئے، ٹھہرے ہوئے

رَہائِش اِخْتِیار کَرْنا

رہنا، قیام کرنا، ٹھہرنا

رَہائِشی

رہنے یا قیام کرنے کا، رہنے والا

رَہائِشی دانِش گاہ

اقامتی یونیورسٹی، وہ یونیورسٹی جس میں طلبہ کے رہنے کے لیے ہوسٹل بنے ہوں، حصول علم کے لیے آنے والوں کی اقامت گاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیام و طَعام کے معانیدیکھیے

قِیام و طَعام

qiyaam-o-ta'aamक़ियाम-ओ-त'आम

اصل: عربی

وزن : 122121

قِیام و طَعام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رہنا سہنا، کھانا پینا، قیام مع طعام
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of qiyaam-o-ta'aam

Noun, Masculine

  • lodging and food

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیام و طَعام)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیام و طَعام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone