تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیام کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیام کَرْنا کے معانیدیکھیے

قِیام کَرْنا

qiyaam karnaaक़ियाम करना

محاورہ

مادہ: قِیام

  • Roman
  • Urdu

قِیام کَرْنا کے اردو معانی

  • کسی مقام پر اترنا، ٹھہرنا، فروکش ہونا، سکونت اختیار کرنا، رہنا سہنا
  • توقف کرنا، قرار لینا، ٹھہرنا
  • نماز کے لیے کھڑا ہونا، نماز پڑھنا

Urdu meaning of qiyaam karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii muqaam par utarnaa, Thaharnaa, firokash honaa, sukuunat iKhatiyaar karnaa, rahnaa sahnaa
  • tavakkuf karnaa, qaraar lenaa, Thaharnaa
  • namaaz ke li.e kha.Daa honaa, namaaz pa.Dhnaa

English meaning of qiyaam karnaa

क़ियाम करना के हिंदी अर्थ

  • किसी स्थान पर उतरना, ठहरना, फ़िरोकश होना, ठहरने का स्थान बनान, रहना सहना
  • ठहराव करना, चैन लेना, ठहरना
  • नमाज़ के लिए खड़ा होना, नमाज़ पढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیام کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیام کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone