تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِوام چُسْت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قِوام چُسْت کَرْنا کے معانیدیکھیے

قِوام چُسْت کَرْنا

qivaam chust karnaaक़िवाम चुस्त करना

محاورہ

قِوام چُسْت کَرْنا کے اردو معانی

  • پانی میں شکر یا گُڑ ڈال کر گاڑھا کرنا، چاشنی بنانا

English meaning of qivaam chust karnaa

  • to boil water into thick sticky liquid by adding sugar or jaggery, to prepare sugar syrup

क़िवाम चुस्त करना के हिंदी अर्थ

  • पानी में शकर या गुड़ डाल कर गाढ़ा करना, चाशनी बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِوام چُسْت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِوام چُسْت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone