تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِتال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِتال کے معانیدیکھیے
قِتال کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہتھیاروں کی لڑائی، خون ریزی، جنگ و جدل، باہمی کٹاچھنی، معرکہ، لڑائی کا میدان
شعر
جنگ جاری ہے چار آنکھوں میں
ہو رہا ہے قتال آنکھوں میں
ملک گیری کی ہوس میں ہو تو فتنہ خود ہی
اور فتنہ کو مٹائے تو قتال اچھا ہے
کچھ زخم کاوشوں کے کچھ حسرتوں کے لاشے
باہر سے کچھ زیادہ اندر قتال دیکھا
क़िताल के हिंदी अर्थ
قِتال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِتال)
قِتال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔