تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِطاعِ دائِرَہ" کے متعقلہ نتائج

ڈابَر

(پورب) ہاتھ دھونے کا برتن، پانی کا برتن، سیلابچی، چلمچی

ڈابَر نَینی

وہ شخص جو ہربات پر رو دے، ایسی آنکھوں والا جن میں جلد آنْسو بھر آتے ہیں، بھیگی آنکھوں والا، نَین مُتْنا

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے

ڈانبَر

تارکول ، کول تار

کَچھُوا ڈَابَر

مسلسل گہری اور سطحی، نا ہموار زمین جس کے گڈھے میں پانی بھر جاتے ہوں، زمین وہ ناہموار حصہ جو جزوی طور پر سیلاب زدہ ہوتے ہیں یا پانی سے بھرے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں قِطاعِ دائِرَہ کے معانیدیکھیے

قِطاعِ دائِرَہ

qitaa'-e-daa.iraक़िता'-ए-दाइरा

اصل: عربی

وزن : 112212

موضوعات: ہندسہ

  • Roman
  • Urdu

قِطاعِ دائِرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندسہ: دائرے کا وہ حصّہ جو دو نصف قُطروں اور قوس کے کسی حصّے سے گھبرا گیا ہو

Urdu meaning of qitaa'-e-daa.ira

  • Roman
  • Urdu

  • hindsaah daayre ka vo hissaa jo do nisf qutro.n aur qaus ke kisii hisse se ghabraa gayaa ho

English meaning of qitaa'-e-daa.ira

Noun, Masculine

  • section of a circle

क़िता'-ए-दाइरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिंदसा: वृत्त का एक खंड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈابَر

(پورب) ہاتھ دھونے کا برتن، پانی کا برتن، سیلابچی، چلمچی

ڈابَر نَینی

وہ شخص جو ہربات پر رو دے، ایسی آنکھوں والا جن میں جلد آنْسو بھر آتے ہیں، بھیگی آنکھوں والا، نَین مُتْنا

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے

ڈانبَر

تارکول ، کول تار

کَچھُوا ڈَابَر

مسلسل گہری اور سطحی، نا ہموار زمین جس کے گڈھے میں پانی بھر جاتے ہوں، زمین وہ ناہموار حصہ جو جزوی طور پر سیلاب زدہ ہوتے ہیں یا پانی سے بھرے ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِطاعِ دائِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِطاعِ دائِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone