تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَِطْعَہ بَٹ" کے متعقلہ نتائج

دائِم

ہمیشہ قایم یا موجود رہنے والا، ہمیشہ، مدام

دائِم رَہْنا

ہمیشہ رہنا ؛ قایم رہنا ؛ جاری رہنا.

دائِمی

ہمشہ کا، مستقل، دوامی

دائِمُ الْجُوع

ہمیشہ بُھوکا رہنے والا ؛ غذا سے رغبت نہ رکھنے والا.

دائِماً

ہمیشَہ، مستقلاً، ہر وقت، برابر، مُسلسل، لگاتار

دائِمِیَّت

ہمیشگی، دوام، ثبات، قیام، بقا، ابدیّت

دائِمُ الْحال

ہمیشہ ایک حال پر رہنے والا ؛ ہمیشہ ؛ ہمیشہ ہمیشہ.

دائِمُ الْاَثَر

جس کا اثر ہمیشہ باقی رہے.

دائِمُ الْحَبْس

جسے عُمر قید کی سزا دی گئی ہو، عُمر بھر کا قیدی، عمر قید کی سزا، عمر قید

دائِمُ الصَّوم

(ان ایّام کو چھوڑ کر جن میں اسلامی شریعت کی رو سے روزہ حرام ہے) ہمیشہ روزہ رکھنے والا

دائِمُ الْحُضُور

ہمیشہ تعظیم کرنے والا ؛ ہمیشہ خدمت میں حاضر رہنے والا.

دائِمُ المَرِیض

ایسا شخص جسے بیماری مستقل لگی رہے، ہمیشہ بیمار رہنے والا، سدا کا روگی.

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

وَقت دائِم

(تصوف) وقت ِمحض جس میں ماضی ، حال ، مستقبل سب شامل ہیں ؛ آن دائم

نِکاح دائِم

ہمیشہ رہنے کی نیت سے کیا جانے والا نکاح ، ہمیشہ رہنے والا نکاح ۔

قائِم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

قایَم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَِطْعَہ بَٹ کے معانیدیکھیے

قَِطْعَہ بَٹ

qit'a-baTक़ित'अ-बट

قَِطْعَہ بَٹ کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • جب کھیتوں کا اختلاط ایک جگہ نہ ہو تو قطعہ بٹ کہلائے گا، جب کھیت کا اس طرح اختلاط ہو کہ گاؤں کی آبادی وار زمین یک جا ہے مگر کئی کھیت دیہات و گرد و نواح کے رقبہ میں منتشر ہوں سب یک جا ایک حلقۂ گاؤں سے قرار پائیں، کھیت بٹ یا کھیت بانٹ

English meaning of qit'a-baT

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • allotment of the land of a co-parcenary village, field by field, among the sharers;but in such a manner that they shall not be contiguous, or of the same quality, but so divided that each may have a due proportion of good and bad land.The term however, has other explanations;and most correctly implies the mode in which a Mauza’ is divided into two or more Mohaals or estates, it is commonly applied to denote the intermixture of the lands of different villages, which, although known as belonging to one village, are found lying amongst those belonging to another: in one or two instances, the lands of the same Mahaal or estate are entirely scattered amongst those of others

क़ित'अ-बट के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जब खेतों का इख़तिलात एक जगह ना हो तो क़ता बट कहलाएगा, जब खेतों को इस तरह से मिलाया जाए कि गाँव की गाँव-वार जमीन एकजुट हो जाती है, लेकिन कई खेत देहात और निकट क्षेत्र में बिखरे हों सभी इकट्ठा एक गाँव के क्षेत्र में सम्मिलित हो जाएं, खेत-बट या खेत-बाँट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَِطْعَہ بَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَِطْعَہ بَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone