تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِسْط وار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِسْط وار کے معانیدیکھیے
قِسْط وار کے اردو معانی
فعل متعلق
- بالا قساط، قسط بہ قسط، قسط کے مطابق، مرحلہ وار
شعر
جو بھی کرنا ہے کر گزر اک بار
تو مجھے قتل قسط وار نہ کر
خوشی کا نور تو اک بارگی ملا ہے تمہیں
ہمیں تو غم کے اندھیرے بھی قسط وار ملے
English meaning of qist-vaar
Adverb
- in instalments or episodes
क़िस्त-वार के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- हर क़िस्त पर अलग-अलग, क़िस्तों के रूप में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِسْط وار)
قِسْط وار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔