تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِصّہ" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں قِصّہ کے معانیدیکھیے

قِصّہ

qissaक़िस्सा

نیز : قِصَّا

اصل: عربی

وزن : 22

Roman

قِصّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کہانی، حکایت، داستان، افسانہ
  • باتوں کا سلسلہ، بیان کا سلسلہ
  • بیان، ذکر، تذکرہ، سرگزشت
  • بکھیڑا، ٹنٹا، جھنجھٹ، قضیہ، جھگڑا
  • واقعہ، ماجرا
  • معاملہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قِثّا

ککڑی، کھیرا، خِیار

شعر

Urdu meaning of qissa

Roman

  • kahaanii, hikaayat, daastaan, afsaanaa
  • baato.n ka silsilaa, byaan ka silsilaa
  • byaan, zikr, tazakiraa, sarguzasht
  • bakhe.Daa, TanTaa, jhanjhaT, qaziiyaa, jhag.Daa
  • vaaqiya, maajara

English meaning of qissa

Noun, Masculine, Singular

क़िस्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • कथा, आख्यान, दास्ताँ, कहानी
  • बातों का सिलसिला, व्याख्यान की श्रृँखला
  • व्याख्यान, चर्चा, बात-चीत, वृत्तान्त, सर पे गुज़री हुई घटना
  • झगड़ा, बखेड़ा, झंझट
  • घटना, कांड, माजरा
  • प्रसंग, मामला

قِصّہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِصّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِصّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone