تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِصَّہ تَمام کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

عَلےٰ التَّواتُر

مسلسل ، لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگرے ، پیاپے .

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قِصَّہ تَمام کَرْنا کے معانیدیکھیے

قِصَّہ تَمام کَرْنا

qissa tamaam karnaaक़िस्सा तमाम करना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قِصَّہ تَمام کَرْنا کے اردو معانی

 

  • داستان ختم کرنا
  • جھگڑا چُکانا
  • مار ڈالنا، ہلاک کرنا

شعر

Urdu meaning of qissa tamaam karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • daastaan Khatm karnaa
  • jhag.Daa chukaanaa
  • maar Daalnaa, halaak karnaa

English meaning of qissa tamaam karnaa

 

  • to complete the story
  • to kill, to slay any one
  • to solve the issue

क़िस्सा तमाम करना के हिंदी अर्थ

 

  • कहानी पुरी करना
  • मार डालना, हलाक करना
  • झगड़ा चुकाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

عَلےٰ التَّواتُر

مسلسل ، لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگرے ، پیاپے .

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِصَّہ تَمام کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِصَّہ تَمام کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone