تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِصَّہ کوتاہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

اردو، انگلش اور ہندی میں قِصَّہ کوتاہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

قِصَّہ کوتاہ کَرْنا

qissa kotaah karnaaक़िस्सा कोताह करना

محاورہ

قِصَّہ کوتاہ کَرْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • بات کو مختصر کرنا، جھگڑا ختم کرنا، قضیہ نمٹانا

English meaning of qissa kotaah karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to make a long story short

क़िस्सा कोताह करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बात को संक्षिप्त करना, झगड़ा समाप्त करना, झगड़ा निमटाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِصَّہ کوتاہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِصَّہ کوتاہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone