تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِصَّہ خواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِصَّہ خواں کے معانیدیکھیے
قِصَّہ خواں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- قصّہ کہنے یا سنانے والا، داستان گو
شعر
یہ قصہ وہ نہیں تم جس کو قصہ خواں سے سنو
مرے فسانۂ غم کو مری زباں سے سنو
سن کے مرا فسانہ انہیں لطف آ گیا
سنتا ہوں اب کہ روز طلب قصہ خواں کی ہے
یک نکتہ نکتہ داں کوں ہے کافی شناس کا
اے قصہ خواں نہ بول حکایت قیاس کا
English meaning of qissa-KHvaa.n
Persian, Arabic - Adjective
- storyteller
क़िस्सा-ख़्वाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- क़िस्सा कहने या सुनाने वला, कहानी सुनाने वाला, कहानियाँ कहनेवाला, कहानीकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِصَّہ خواں)
قِصَّہ خواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔