تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِصَّہ گو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِصَّہ گو کے معانیدیکھیے
قِصَّہ گو کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کہانی سنانے والا، قصّہ خواں، داستان گو
شعر
روشن الاؤ ہوتے ہی آیا ترنگ میں
وہ قصہ گو خود اپنے میں اک داستان تھا
جانتا ہوں مرے قصہ گو نے
اصل قصے کو چھپا رکھا ہے
یہ نکتہ اک قصہ گو نے مجھ کو سمجھایا
ہر کردار کے اندر ایک کہانی ہوتی ہے
English meaning of qissa-go
Persian, Arabic - Adjective
- story-teller
क़िस्सा-गो के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- कहानी सुनाने वाला, कहानियाँ कहनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِصَّہ گو)
قِصَّہ گو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔