تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِصَّۂ مُخْتَصَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِصَّۂ مُخْتَصَر کے معانیدیکھیے
قِصَّۂ مُخْتَصَر کے اردو معانی
- القصّہ، المختصر، خلاصہ یہ کہ
شعر
ختم شب قصۂ مختصر نہ ہوئی
شمع گل ہو گئی سحر نہ ہوئی
حسرت انتظار کی بات نہ ہم سے پوچھئے
ہے یہ طویل داستاں قصۂ مختصر نہیں
یہ قصۂ مختصر نہیں ہے
تفصیل طلب مگر نہیں ہے
English meaning of qissa-e-muKHtasar
- in short, in nutshell
क़िस्सा-ए-मुख़्तसर के हिंदी अर्थ
- संक्षेप में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِصَّۂ مُخْتَصَر)
قِصَّۂ مُخْتَصَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔