تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِسْمَت کے لِکھے کو کوئی نَہیں مٹا سَکْتا" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قِسْمَت کے لِکھے کو کوئی نَہیں مٹا سَکْتا کے معانیدیکھیے

قِسْمَت کے لِکھے کو کوئی نَہیں مٹا سَکْتا

qismat ke likhe ko ko.ii nahii.n miTaa saktaaक़िस्मत के लिखे को कोई नहीं मिटा सकता

نیز - قِسْمَت کے لِکھے کو کوئی نَہیں میْٹ سَکْتا

ضرب المثل

قِسْمَت کے لِکھے کو کوئی نَہیں مٹا سَکْتا کے اردو معانی

  • قسمت کا لکھا پورا ہو کر رہتا ہے، قسمت کوئی نہیں بدل سکتا
  • غم میں ڈھارس بندھانے کے کہتے ہیں

क़िस्मत के लिखे को कोई नहीं मिटा सकता के हिंदी अर्थ

  • भाग्य का लिखा पूरा हो कर रहता है, भाग्य कोई नहीं बदल सकता
  • ग़म में सांत्वना देने के लिए कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِسْمَت کے لِکھے کو کوئی نَہیں مٹا سَکْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِسْمَت کے لِکھے کو کوئی نَہیں مٹا سَکْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone