تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِسْمَتِ بَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِسْمَتِ بَد کے معانیدیکھیے
قِسْمَتِ بَد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بُرا نصیبا، بُری تقدیر
شعر
اٹھا رہے ہیں تمہارے مصرعے سنا رہے ہیں غزل تمہاری
تمہیں سمجھنا تھا قسمت بد ہے کیسے کیسے سمجھ رہے ہیں
عجیب قسمت بد تھی شب فراق میں ہم
کمال ڈھونڈھ پھرے خانۂ قضا نہ ملا
یہ دل افسردہ وائے قسمت بد
سوز تا استخوان رکھتی ہے شمع
English meaning of qismat-e-bad
Noun, Feminine
- misfortune, bad luck
क़िस्मत-ए-बद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुर्भाग्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِسْمَتِ بَد)
قِسْمَتِ بَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔