تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِصاص" کے متعقلہ نتائج

اہتزاز

۲. فرحت ، خوشی ، شگفتگی ، وجد کی کیفیت.

اِہْتِزاز نِگار

لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ

اِحْتِظاظ

حظ، لذت، لطف، باطن میں محظوظ و مسرور ہونے کی کیفیت

اِحْتِجاج

استدلال، بحث، جرح، حجت یا دلیل پیش کرنے کا عمل

اِحْتِجاز

پاجامے کو کمر سے لپیٹ لینا، حجاز کو جانا

اِہْتِزازی

اہتزاز (رک) سے منسوب : جھولنے کا ؛ جھولنے والا ، متحرک.

اِحتِجاجی

کسی مدعے کے خلاف ایک ساتھ مخالفت کرنے والے، احتجاج کرنے والا

اِحْتِجاجاً

بطور احتجاج ، احتجاج کے لیے .

ما بِہِ الاِحتِظاظ

(قانون) لذت دینے والی چیز، وہ چیز جس سے لطف حاصل ہو

کَڑا اِحتِجاج

صَدائے اِحْتِجاج بُلَنْد کَرنا

صَدائے اِحْتِجاج

پُر زور اعتراض، مخالفانہ آواز، اعتراض

زیرِ اِحتِجاج

رَفَعِ اِحْتیاج

پاخانہ یا پیشاب کی ضرورت، حوائج، ضروریہ

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

اردو، انگلش اور ہندی میں قِصاص کے معانیدیکھیے

قِصاص

qisaasक़िसास

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: قانونی شریعت

اشتقاق: قَصَصَ

قِصاص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

    مثال - جان کا بدلہ جان ہی ہوتا ہے لیکن کبھی کبھی یہ قصاص مال کی صورت میں بھی ادا کیا جا سکتا ہے

  • بدلہ، عوض، مکافات، خوں بہا، دیت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of qisaas

Noun, Masculine

  • the law of retaliation, lex talionis (used in contradistinction to diyat), capital punishment

    Example - Jaan ka badla jaan hi hota hai lekin kabhi-kabhi yah qisas maal ki surat mein bhi adaa kiya ja sakta hai

  • retaliation, revenge

क़िसास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (इस्लामी शरिया क़ानून) जान के बदले जान और ख़ून के बदले ख़ून लेना, यानी जितनी तकलीफ़ किसी को पहुँचाई जाए, उसके बदले में उतनी ही तकलीफ़ ज़ालिम को पहुँचाई जाए, खून के बदले में खून, प्रतिहिंसा

    उदाहरण - जान का बदला जान ही होता है लेकिन कभी-कभी यह क़िसास माल की सूरत में भी अदा किया जा सकता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِصاص)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِصاص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone