تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِنْدِیلِ حَرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِنْدِیلِ حَرَم کے معانیدیکھیے
قِنْدِیلِ حَرَم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کعبے کی قندیل ؛ مراد : نور برحق ؛ راہ راست.
شعر
گل ہے قندیل حرم گل ہیں کلیسا کے چراغ
سوئے پیمانہ بڑھے دست دعا آخر شب
افسانۂ مے خانہ ہے واعظ کی زباں پر
اندازۂ پیمانہ ہے قندیل حرم میں
English meaning of qindiil-e-haram
Noun, Feminine
- lamp of Holy Kaaba
- (met.) God's light
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِنْدِیلِ حَرَم)
قِنْدِیلِ حَرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔