تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِلْعَہ بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

حامِل عَرِیضَہ

चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قِلْعَہ بَنْدی کے معانیدیکھیے

قِلْعَہ بَنْدی

qil'a-bandiiक़िल'आ-बंदी

اصل: فارسی

وزن : 2122

Roman

قِلْعَہ بَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ چاروں طرف ٹاٹ كے بوروں وغیرہ كو ركھ كر حصار قائم كرنا ؛ دمدمہ بنانا ؛ مورچہ بندی ۔
  • ۲۔ مورچہ اور دمدمہ وغیرہ جو حفاظت كے لیے بنایا جائے ۔

Urdu meaning of qil'a-bandii

Roman

  • ۱۔ chaaro.n taraf TaaT ke boro.n vaGaira ko rakh kar hisaar qaayam karnaa ; damdama banaanaa ; morcha bandii
  • ۲۔ morcha aur damdama vaGaira jo hifaazat ke li.e banaayaa jaaye

English meaning of qil'a-bandii

Noun, Feminine

क़िल'आ-बंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मोरचा और दमदमा आदि जो सुरक्षा के लिए बनाया जाये, चारों तरफ़ टाट के बोरों आदि को रख कर घेरा बनाना, दमदमा बनाना, मोरचा बंदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

حامِل عَرِیضَہ

चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِلْعَہ بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِلْعَہ بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone