تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِیمْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِیمْتی کے معانیدیکھیے
قِیمْتی کے اردو معانی
صفت
- زیادہ مول کا، بیش بہا، گراں بہا، قیمت والا
- عمدہ، نفیس، قابل قدر
- عزیز
شعر
ان کا ذکر ان کی تمنا ان کی یاد
وقت کتنا قیمتی ہے آج کل
قیمتی شے تھی ترا ہجر اٹھائے رکھا
ورنہ سیلاب میں سامان کہاں دیکھتے ہیں
ہمارے تن پہ کوئی قیمتی قبا نہ سہی
غزل کو اپنی مگر خوش لباس رکھتے ہیں
English meaning of qiimtii
قِیمْتی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِیمْتی)
قِیمْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔