تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِبْلَۂ عالَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِبْلَۂ عالَم کے معانیدیکھیے
قِبْلَۂ عالَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بادشاہ یا بزرگ یا باپ کو مخاطب کرنے کا کلمۂ تعظیمی
شعر
اثرؔ کیوں کر نہ جانوں اس کے در کو قبلۂ عالم
اسی جانب کئی رخ کافر و دیں دار بیٹھے ہیں
لاکھ ہم رند سہی حضرت واعظ لیکن
آج تک ہم نے نہ پی قبلۂ عالم کی طرح
نشورؔ آلودۂ عصیاں سہی پر کون باقی ہے
یہ باتیں راز کی ہیں قبلۂ عالم بھی پیتے ہیں
English meaning of qibla-e-'aalam
Noun, Masculine
- honorific title of a king or elderly man, venerable person
- (fig) your (of his) majesty
क़िब्ला-ए-'आलम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बादशाह या साधु-संत या पिता को संबोधित करने का सम्मान-सूचक वाक्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِبْلَۂ عالَم)
قِبْلَۂ عالَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔