تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَضِیّہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

قَضِیّہ

حکم، خبر

قَضِیَّہ جانا

جھگڑا ختم ہونا

قَضِیّہ کَرْنا

جھگڑا کرنا، بحث کرنا، تکرار کرنا، دانتا کل کل کرنا

قَضِیّہ مول لینا

خواہ مخواہ کسی جھگڑے میں پڑنا

قَضِیَّہ پاک کَرْنا

قصّہ پاک کرنا ، جھگڑا چکانا ، جھگڑا ختم کرنا.

قَضِیَّۂ زَمِیں بَرسَرِ زَمِیں

جس مقام کا جھگڑا ہو اسی موقع پر طے ہونا چاہیے .

قَضِیَّۂ کُلِّیَہ

(منطق) وہ جملہ جس میں تمام افرادِ موضوع پر حکم لگایا جائے ، جیسے : تمام انسان فانی ہیں.

قَضِیّۂِ مُنْفَصِلَہ

(منطق) وہ قضیۂ شرطیہ جس میں منافات یا عدم منافات کا حکم ہو.

قَضِیَّۂ مُنْعَکِسَہ

مقدمۂ بالعکس ، اُلٹا مقدمہ ، وہ مقدمہ جو مدّعا کے برخلاف واقع ہو ، منطق میں جز اوّل کو ثانی اور جز ثانی کو اوّل اس طرح پر کرنا کہ ایجاب و سلب و صدق اصل بدستور قائم رہے نہ کہ کلّیت و جزئیت و کذب اصل برقرار رہیں.

قَضِیَّۂ حَمْلِیَہ

(منطق) وہ قضیہ جس کی ترکیب ایسی دو باتوں سے ہو جو مفرد یا مفرد کے حکم میں ہوں یا اس میں کسی شے کے ثبوت یا نفی کا حکم کریں ، مثلاً : ”وہ منصف ہے“ قضیہ حملیہ ہے ”وہ ظالم نہیں“ یہ محمول ہے.

قَضِیَّۂ جُزْئِیَہ

(منطق) وہ جملہ جس میں بعض افراد موضوع پر حکم لگایا جائے ، جیسے : تمام انسان فانی ہیں ، زید ایک انسان ہے ، لہذا زید فانی ہے ، اس منطقی شکل میں دوسرا جملہ قضیہ جزئیہ ہے.

قَضِیَّۂ اِتِّفاقِیَہ

ناگہانی معاملہ ، اتفاقی واقعہ.

قَضِیَّۂ نامَرْضِیَّہ

نامناسب جھگڑا ، ناخوشگوار معاملہ.

قَضِیَّہ سالِبَہ

منطق کا جملۂ منفی .

قَضِیَّۂ مُہْمَلَہ

(منطق) وہ جملہ یا مقدمہ کہ اس کا موضوع کوئی شخص معیّن نہ ہو اور نہ اس میں کُلّیت و جزئیت کا بیان ہو ، نکمّا اور غیرمفید جملہ ، جملۂ ناقصہ .

قَضِیَّہ مِٹْنا

جھگڑا دفع ہونا ، جھنجھٹ ختم ہونا.

قَضِیَّہ مِٹانا

جھگڑا مٹانا .

قَضِیَّہ چُکْنا

جھگڑا پاک یا فیصل ہونا .

قَضِیَّہ چُکانا

جھگڑا پاک کرنا ، جھگڑا نمٹنا قصہ پاک کرنا.

قَضِیَّہ بَنانا

منطق کا جلمہ یا مقدمہ بنانا.

قَضِیَّہ لَگانا

جھگڑا کھڑا کرنا.

قَضِیَّہ کَرانا

دوسروں کو لڑا دینا ، جھگڑا کرانا.

قَضِیَّہ اُٹْھنا

جھگڑا کھڑا ہونا .

قَضِیّہ اُٹھانا

فساد برپا کرنا، جھگڑا کھڑا کرنا

قَضِیَّہ پاک ہونا

قصّہ پاک ہونا ، تعلق ختم ہونا ، معاملہ القط ہونا.

قَضِیَّہ بَرابَر ہونا

جھگڑا ختم ہونا ، معاملہ چکُنا.

قَضِیَّہ کَرْوانا

دوسروں کو لڑا دینا ، جھگڑا کرانا.

قَضِیَّہ میں پَڑْنا

جھگڑے میں پڑنا.

قَضِیَّہ توڑْنا

دعویٰ غلط ثابت کرنا ، کسی مسئلے کو باطل ٹھہرانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَضِیّہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

قَضِیّہ کَرْنا

qaziyya karnaaक़ज़िय्या करना

محاورہ

مادہ: قَضِیّہ

  • Roman
  • Urdu

قَضِیّہ کَرْنا کے اردو معانی

  • جھگڑا کرنا، بحث کرنا، تکرار کرنا، دانتا کل کل کرنا

Urdu meaning of qaziyya karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.Daa karnaa, behas karnaa, takraar karnaa, daa.ntaa kal kal karnaa

English meaning of qaziyya karnaa

  • quarrel, fall out

क़ज़िय्या करना के हिंदी अर्थ

  • झगड़ा करना, बहस करना, तकरार करना, तू-तू मैं-मैं करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَضِیّہ

حکم، خبر

قَضِیَّہ جانا

جھگڑا ختم ہونا

قَضِیّہ کَرْنا

جھگڑا کرنا، بحث کرنا، تکرار کرنا، دانتا کل کل کرنا

قَضِیّہ مول لینا

خواہ مخواہ کسی جھگڑے میں پڑنا

قَضِیَّہ پاک کَرْنا

قصّہ پاک کرنا ، جھگڑا چکانا ، جھگڑا ختم کرنا.

قَضِیَّۂ زَمِیں بَرسَرِ زَمِیں

جس مقام کا جھگڑا ہو اسی موقع پر طے ہونا چاہیے .

قَضِیَّۂ کُلِّیَہ

(منطق) وہ جملہ جس میں تمام افرادِ موضوع پر حکم لگایا جائے ، جیسے : تمام انسان فانی ہیں.

قَضِیّۂِ مُنْفَصِلَہ

(منطق) وہ قضیۂ شرطیہ جس میں منافات یا عدم منافات کا حکم ہو.

قَضِیَّۂ مُنْعَکِسَہ

مقدمۂ بالعکس ، اُلٹا مقدمہ ، وہ مقدمہ جو مدّعا کے برخلاف واقع ہو ، منطق میں جز اوّل کو ثانی اور جز ثانی کو اوّل اس طرح پر کرنا کہ ایجاب و سلب و صدق اصل بدستور قائم رہے نہ کہ کلّیت و جزئیت و کذب اصل برقرار رہیں.

قَضِیَّۂ حَمْلِیَہ

(منطق) وہ قضیہ جس کی ترکیب ایسی دو باتوں سے ہو جو مفرد یا مفرد کے حکم میں ہوں یا اس میں کسی شے کے ثبوت یا نفی کا حکم کریں ، مثلاً : ”وہ منصف ہے“ قضیہ حملیہ ہے ”وہ ظالم نہیں“ یہ محمول ہے.

قَضِیَّۂ جُزْئِیَہ

(منطق) وہ جملہ جس میں بعض افراد موضوع پر حکم لگایا جائے ، جیسے : تمام انسان فانی ہیں ، زید ایک انسان ہے ، لہذا زید فانی ہے ، اس منطقی شکل میں دوسرا جملہ قضیہ جزئیہ ہے.

قَضِیَّۂ اِتِّفاقِیَہ

ناگہانی معاملہ ، اتفاقی واقعہ.

قَضِیَّۂ نامَرْضِیَّہ

نامناسب جھگڑا ، ناخوشگوار معاملہ.

قَضِیَّہ سالِبَہ

منطق کا جملۂ منفی .

قَضِیَّۂ مُہْمَلَہ

(منطق) وہ جملہ یا مقدمہ کہ اس کا موضوع کوئی شخص معیّن نہ ہو اور نہ اس میں کُلّیت و جزئیت کا بیان ہو ، نکمّا اور غیرمفید جملہ ، جملۂ ناقصہ .

قَضِیَّہ مِٹْنا

جھگڑا دفع ہونا ، جھنجھٹ ختم ہونا.

قَضِیَّہ مِٹانا

جھگڑا مٹانا .

قَضِیَّہ چُکْنا

جھگڑا پاک یا فیصل ہونا .

قَضِیَّہ چُکانا

جھگڑا پاک کرنا ، جھگڑا نمٹنا قصہ پاک کرنا.

قَضِیَّہ بَنانا

منطق کا جلمہ یا مقدمہ بنانا.

قَضِیَّہ لَگانا

جھگڑا کھڑا کرنا.

قَضِیَّہ کَرانا

دوسروں کو لڑا دینا ، جھگڑا کرانا.

قَضِیَّہ اُٹْھنا

جھگڑا کھڑا ہونا .

قَضِیّہ اُٹھانا

فساد برپا کرنا، جھگڑا کھڑا کرنا

قَضِیَّہ پاک ہونا

قصّہ پاک ہونا ، تعلق ختم ہونا ، معاملہ القط ہونا.

قَضِیَّہ بَرابَر ہونا

جھگڑا ختم ہونا ، معاملہ چکُنا.

قَضِیَّہ کَرْوانا

دوسروں کو لڑا دینا ، جھگڑا کرانا.

قَضِیَّہ میں پَڑْنا

جھگڑے میں پڑنا.

قَضِیَّہ توڑْنا

دعویٰ غلط ثابت کرنا ، کسی مسئلے کو باطل ٹھہرانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَضِیّہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَضِیّہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone