تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَضا و قَدْر" کے متعقلہ نتائج

کانُون

آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.

کانُون اَوَّل

ایک مہینے کا نام جو ہندی میں پوس اور انگریزی میں دسمبر ہے

کانُونِ ثانی

ترکی زبان میں ایک مہینے کا نام جسے ہندی میں ماگھ اور انگریزی میں جنوری کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَضا و قَدْر کے معانیدیکھیے

قَضا و قَدْر

qazaa-o-qadrक़ज़ा-ओ-क़द्र

وزن : 12221

قَضا و قَدْر کے اردو معانی

  • وہ حکم جو باری تعالیٰ نے کُل موجودات کی نسبت لگا دیئے ہیں، قضا وہ حکمِ اجمالی ہے جو روزِ ازل سے تمام موجودات کی نسبت لگایا جا چکا اورقدر وہ حکم ہے جو اس حکمِ ازلی یعنی قضا کے موافق ہر فرد کی نسبت بتدریج و بالتفصیل ہوتا رہتا ہے، مشیتِ الٰہی، حکم الٰہی، تقدیر

شعر

English meaning of qazaa-o-qadr

  • divine decree, fate, (philosophical issue of) determinism and free will
  • predestination, destiny

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَضا و قَدْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَضا و قَدْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone