تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَضائے عُمْری" کے متعقلہ نتائج

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خَصالَت

رک : خصلت .

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاک خَصْلَت

of good habit, chaste

روباہ خَصْلَت

मक्कार, छली, धूर्त, वंचक, ठग।

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

نیک خَصلَت

اچھی عادتوں والا، نیک کردار، نیک طینت، پاک سیرت

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

سَگِ خَصْلَت

जैसा स्वभाव रखनेवाला, श्वानप्रकृति ।

اردو، انگلش اور ہندی میں قَضائے عُمْری کے معانیدیکھیے

قَضائے عُمْری

qazaa-e-'umriiक़ज़ा-ए-'उम्री

اصل: عربی

وزن : 12222

Roman

قَضائے عُمْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ نماز جو ہر ایک وقت کے فرضوں کے ساتھ معمول سے زیادہ حسب قرارداد وقت نماز قضا شدہ کے عوض پڑھتے رہیں، بعض لوگوں کا عقیدہ ہے کہ الوداع کے دن کسی خاص وقت کی نماز پڑھنا ساری قضا نمازوں کا بدل ہو جاتا ہے.

Urdu meaning of qazaa-e-'umrii

Roman

  • vo namaaz jo har ek vaqt ke farzo.n ke saath maamuul se zyaadaa hasab qaraardaad vaqt namaaz qazaa shuudaa ke ivz pa.Dhte rahen, baaaz logo.n ka aqiidaa hai ki ul-vida ke din kisii Khaas vaqt kii namaaz pa.Dhnaa saarii qazaa namaazo.n ka badal ho jaataa hai

English meaning of qazaa-e-'umrii

Noun, Feminine

  • compensatory prayers to make up for prayers missed at any time in the past

क़ज़ा-ए-'उम्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पूर्व में किसी भी समय छूटी हुई नमाज़ों के लिए प्रतिपूरक नमाज़ पढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خَصالَت

رک : خصلت .

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاک خَصْلَت

of good habit, chaste

روباہ خَصْلَت

मक्कार, छली, धूर्त, वंचक, ठग।

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

نیک خَصلَت

اچھی عادتوں والا، نیک کردار، نیک طینت، پاک سیرت

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

سَگِ خَصْلَت

जैसा स्वभाव रखनेवाला, श्वानप्रकृति ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَضائے عُمْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَضائے عُمْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone