تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَضائے حاجَت" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں قَضائے حاجَت کے معانیدیکھیے

قَضائے حاجَت

qazaa-e-haajatक़ज़ा-ए-हाजत

اصل: عربی

وزن : 12222

قَضائے حاجَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پاخانہ پھرنا، بول و براز سے فراغت حاصل کرنا

English meaning of qazaa-e-haajat

Noun, Feminine

  • answering the call of nature, fulfillment of desire
  • going to the privy, going to toilet, defecation

क़ज़ा-ए-हाजत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शौचकर्म, पाखाना, आकस्मिक आवश्यकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَضائے حاجَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَضائے حاجَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone