تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَیامَت مَچانا" کے متعقلہ نتائج

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

مُورَکھ کے بَکھان سَہاوے

نادان کو نصیحت سننے کی عادت ہوجاتی ہے

نانی کے آگے نَنھِیال کا بکھان

کسی کے عزیز کی شکایت اسی کے روبرو کرنا، واقف حال کے سامنے ڈینگ مارنے یا عقل مند کو نادان سمجھنے کے موقع پر مستعمل ہے، مثلاً اس وقت بولتے ہیں جب کوئی واقف کار کے آگے ڈینگ مارے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

اردو، انگلش اور ہندی میں قَیامَت مَچانا کے معانیدیکھیے

قَیامَت مَچانا

qayaamat machaanaaक़यामत मचाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قَیامَت مَچانا کے اردو معانی

  • آفت برپا کرنا ، مصیبت لانا.
  • دھوم ڈالنا ، ظلم توڑنا ؛ خفا ہونا ؛ غضب کرنا.
  • شور کرنا ، کہرام مچانا ، واویلا کرنا ، اودھم مچانا.

Urdu meaning of qayaamat machaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aafat barpa karnaa, musiibat laanaa
  • dhuum Daalnaa, zulam to.Dnaa ; Khafaa honaa ; Gazab karnaa
  • shor karnaa, kuhraam machaanaa, vaavela karnaa, u.udham machaanaa

क़यामत मचाना के हिंदी अर्थ

  • ۱. आफ़त बरपा करना, मुसीबत लाना
  • ۲. शोर करना, कुहराम मचाना, वावेला करना, ऊधम मचाना
  • ۳. धूम डालना, ज़ुलम तोड़ना , ख़फ़ा होना , ग़ज़ब करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

مُورَکھ کے بَکھان سَہاوے

نادان کو نصیحت سننے کی عادت ہوجاتی ہے

نانی کے آگے نَنھِیال کا بکھان

کسی کے عزیز کی شکایت اسی کے روبرو کرنا، واقف حال کے سامنے ڈینگ مارنے یا عقل مند کو نادان سمجھنے کے موقع پر مستعمل ہے، مثلاً اس وقت بولتے ہیں جب کوئی واقف کار کے آگے ڈینگ مارے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَیامَت مَچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَیامَت مَچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone