تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَیامَت لانا" کے متعقلہ نتائج

بے اَدَب

دوسروں کے مرتبے کا لحاظ نہ کرنے والا، حدِ ادب کو نگاہ نہ رکھنے والا، گستاخ، بد تہذیب، بد تمیز، بے تمیز، بے ادب، غیر مہذب،

بے اَدَب بے نَصِیب

جو شخص ادب اور حفظ مراقب سے محروم ہو

بے اَدَبی

بے عزتی، گستاخی، بے تمیزی، شوخی، شرارت

بَہ اَدَب

شفقت اور نرمی کے ساتھ، عزت کے ساتھ، احترام کے ساتھ

با اَدَب

مودب، تمیز دار، مہذب، اچھے اخلاق کا

با اَدَب با نَصِیب

بڑوں کا ادب کرنےے ولا خوش نصیب ہے اور جو ایسا نہیں کرتا وہ بدنصیب ، ایسے شخص سے جو بزرگوں کی عزت نہیں کرتا تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں.

نِگاہِ بے اَدَب

بے ادب نظر

بَراہِ اَدَب

फा. अ. अव्यः—आदर और सम्मान के विचार से, अदब के साथ, शिष्टतापूर्वक।।

بَعْد اَزْ آداب

after salutation

اردو، انگلش اور ہندی میں قَیامَت لانا کے معانیدیکھیے

قَیامَت لانا

qayaamat laanaaक़यामत लाना

محاورہ

Roman

قَیامَت لانا کے اردو معانی

  • آفت برپا کرنا ؛ مصیبت لانا ؛ بلا میں پھنسانا.
  • ظلم توڑنا ؛ ستم ڈھانا ؛ فساد کرنا ؛ اودھم مچانا ؛ شور و شر کرنا.

Urdu meaning of qayaamat laanaa

Roman

  • aafat barpa karnaa ; musiibat laanaa ; bala me.n phansaanaa
  • zulam to.Dnaa ; sitam Dhaanaa ; fasaad karnaa ; u.udham machaanaa ; shor-o-shar karnaa

क़यामत लाना के हिंदी अर्थ

  • ۱. आफ़त बरपा करना , मुसीबत लाना , बला में फँसाना
  • ۲. ज़ुलम तोड़ना , सितम ढाना , फ़साद करना , ऊधम मचाना , शोर-ओ-शर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے اَدَب

دوسروں کے مرتبے کا لحاظ نہ کرنے والا، حدِ ادب کو نگاہ نہ رکھنے والا، گستاخ، بد تہذیب، بد تمیز، بے تمیز، بے ادب، غیر مہذب،

بے اَدَب بے نَصِیب

جو شخص ادب اور حفظ مراقب سے محروم ہو

بے اَدَبی

بے عزتی، گستاخی، بے تمیزی، شوخی، شرارت

بَہ اَدَب

شفقت اور نرمی کے ساتھ، عزت کے ساتھ، احترام کے ساتھ

با اَدَب

مودب، تمیز دار، مہذب، اچھے اخلاق کا

با اَدَب با نَصِیب

بڑوں کا ادب کرنےے ولا خوش نصیب ہے اور جو ایسا نہیں کرتا وہ بدنصیب ، ایسے شخص سے جو بزرگوں کی عزت نہیں کرتا تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں.

نِگاہِ بے اَدَب

بے ادب نظر

بَراہِ اَدَب

फा. अ. अव्यः—आदर और सम्मान के विचार से, अदब के साथ, शिष्टतापूर्वक।।

بَعْد اَزْ آداب

after salutation

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَیامَت لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَیامَت لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone