تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَیامت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَیامت کَرْنا کے معانیدیکھیے
قَیامت کَرْنا کے اردو معانی
- غضب کرنا
- آفت لانا
- بہت اثر انداز ہونا
- انوکھا کام کرنا
- ہنگامہ کرنا
- کمال کرنا
- ہنر دکھانا
- فتنہ برپا کرنا
- فساد مچانا
- ہلچل مچا دینا
- ظلم ڈھانا، قہر توڑنا
- خفا ہونا، چیخنا، چلانا
English meaning of qayaamat karnaa
- do something outrageous
क़यामत करना के हिंदी अर्थ
- अत्याचार करना
- आफ़त लाना
- अधिक प्रभावी होना
- अनोखा कार्य करना
- कमाल करना
- कौशल दिखाना
- फ़ित्ना बरपा करना
- फ़साद मचाना
- हँगामा करना
- अत्याचार ढाना, क़हर तोड़ना
- क्रोधित होना, चीख़ना, चिल्लाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَیامت کَرْنا)
قَیامت کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔