تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَوی بازُو" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں قَوی بازُو کے معانیدیکھیے

قَوی بازُو

qavii-baazuuक़वी-बाज़ू

وزن : 1222

قَوی بازُو کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • زور آور، طاقت ور، قوت والا

English meaning of qavii-baazuu

Persian, Arabic - Adjective

  • strong, powerful, courageous
  • a bully, tyrant

क़वी-बाज़ू के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसकी भुजाएँ काफ़ी दृढ़ हों, जो अपनी भुजाओं के बल पर हर कार्य करता हो, पराक्रमी, साहसी, जफ़ाकश, ताक़तवर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَوی بازُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَوی بازُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone