تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَومی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَومی کے معانیدیکھیے
قَومی کے اردو معانی
صفت
-
قوم سے منسوب، قوم کا، ایک مذہب یا ملت یا ملک یا سلطنت کے لوگ، ملکی
مثال - یہ ایک قومی کام تھا اور بغیر قومی مدد کے پورا نہیں ہوسکتا تھا - ہاکی ہندوستان کاقومی کھیل ہے
- کسی طبقہ، ذات، برادری یا قوم سے متعلق، برادری کا، طبقہ کا
شعر
کوئی کرتا ہے جب ہندوستان کی بات اے ساحلؔ
مجھے اقبال کا قومی ترانہ یاد آتا ہے
English meaning of qaumii
क़ौमी के हिंदी अर्थ
قَومی کے مترادفات
قَومی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَومی)
قَومی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔