تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَول و عَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَول و عَمَل کے معانیدیکھیے
قَول و عَمَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- طور طریق، راہ و روش، اطوار، گفتاروکردار کہنا اور کرنا
شعر
ہمارے قول و عمل پر ہوا نہ کوئی اثر
الجھ کے رہ گئی اپنی نظر کتابوں میں
ترے قول و عمل میں فرق ملتا ہے مجھے زاہد
زباں پر لفظ توبہ ہے نگہ میں ہے خمار اب بھی
دلوں پہ قول و عمل کے وہ نقش چھوڑے ہیں
کہ پیشواؤں کے بھی پیشوا ہمیں ٹھہرے
English meaning of qaul-o-'amal
Noun, Masculine
- word and action, way, manner, tradition
क़ौल-ओ-'अमल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ढंग, तौर तरीका, रस्म रिवाज, रहन-सहन, आचरण, बातचीत, कहना और करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَول و عَمَل)
قَول و عَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔