تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَول نَامہ" کے متعقلہ نتائج

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَول نَامہ کے معانیدیکھیے

قَول نَامہ

qaul-naamaक़ौल-नामा

اصل: عربی

وزن : 2122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

قَول نَامہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اقرار نامہ، عہد نامہ، کسی معاہدے کی دستاویز
  • وہ تحریر جس میں کسی کو امان دینے کا وعدہ یا اعلان کیا جائے
  • امان نامہ، خط امن

Urdu meaning of qaul-naama

  • iqraarnaamaa, ahdnaamaa, kisii mu.aahide kii dastaavez
  • vo tahriir jis me.n kisii ko amaan dene ka vaaadaa ya a.ilaan kiya jaaye
  • amaan naama, Khat aman

English meaning of qaul-naama

Noun, Masculine

  • a written agreement, a treaty, articles (of peace etc.)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَول نَامہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَول نَامہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone