تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَطْرَہ قَطْرَہ جَمْع گَرْدد آنکہ دَرْیا می شَوَد" کے متعقلہ نتائج

مُتَبَحِّر

تبحر والا، علم کا بڑا دریا، بہت بڑا عالم و فاضل

مُتَبَحِّرُ العِلْم

علم کا سمندر ؛ بہت بڑا عالم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَطْرَہ قَطْرَہ جَمْع گَرْدد آنکہ دَرْیا می شَوَد کے معانیدیکھیے

قَطْرَہ قَطْرَہ جَمْع گَرْدد آنکہ دَرْیا می شَوَد

qatra-qatra jam' gardad aa.n-ki dariyaa mii-shavadक़तरा-क़तरा जम' गर्दद आँ-कि दरिया मी-शवद

اصل: فارسی

ضرب المثل

قَطْرَہ قَطْرَہ جَمْع گَرْدد آنکہ دَرْیا می شَوَد کے اردو معانی

 

  • (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قطرہ قطرہ جمع ہو کر دیا ہو جاتا ہے یعنی تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

English meaning of qatra-qatra jam' gardad aa.n-ki dariyaa mii-shavad

 

  • light gains make heavy purse, drop by drop fills the tub, i.e. greatness is nothing but many small littles

क़तरा-क़तरा जम' गर्दद आँ-कि दरिया मी-शवद के हिंदी अर्थ

 

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में प्रचलित) बूंद-बूद जमा हो कर दरिया हो जाता है अर्थात थोड़ा-थोड़ा बहुत हो जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَطْرَہ قَطْرَہ جَمْع گَرْدد آنکہ دَرْیا می شَوَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَطْرَہ قَطْرَہ جَمْع گَرْدد آنکہ دَرْیا می شَوَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone