تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے خالی کَرے" کے متعقلہ نتائج

قَطْرَہ

رقیق شے کی بوند، پانی کی بوند

قطرات

بوندیں، قطرے

قَطْرَہ زَن

(کنایۃً) دوڑنے والا، تیز رو، تیز رفتار، دوڑتا ہوا، تیز چلنے والا، تیز بھاگنے والا

قَطْرَہ قَطْرَہ

ایک ایک بوند، بوند بوند، ہر بوند

قَطْرَہ بَنْد

قوام کیا ہوا ، بندھا ہوا قطرہ.

قَطْرَہ دُزْد

बादल, अभ्र, सूर्य, सूरज ।

قَطْرَۂِ اَشْک

आँसू की बूंद, अश्रुकण।।

قَطْرَۂ زَرْد

سورج

قَطْرَۂِ آب

पानी की बूंद, जलकण।

قَطْرَہ زَنی

تیز دوڑنا، دوڑنا، تیز بھاگنا

قطرۂ بے آب

drop without water

قَطْرَہ کَرنا

دوڑنا ، تیز بھاگنا یا اُڑنا.

قَطْرَہ گِرنا

بوند ٹکپنا.

قَطْرَہ ٹَپَکْنا

بوند گرنا.

قَطْرَہ اَفْشاں

قطرے برساتا ہوا ، قطرے چھڑکنے والا ، قطرے بکھیرتا ہوا.

قَطْرَہ اَفْشانی

قطرہ چھڑکنا ، بوند ٹپکانا.

قَطْرَۂ باراں

بارش کی بودیں

قَطْرَۂ نَیساں

بیساکھ کے مہینے کی بارش کی بوند، شاعرانہ روایت کے مطابق سیپ میں گر کر موتی بن جاتی ہے

قَطْرَۂ ناپاک

نجس قطرہ ؛ (مجازاً) منی کی وہ بوند جس سے نطفہ قرار پاتا ہے.

قَطْرَہ قَطْرَہ مِی شَوَد دَریا

تھوڑا تھوڑا کرکے بہت ہو جاتا ہے

قَطْرَہ قَطْرَہ دَریا ہو جاتا ہے

تھوڑا تھوڑا کرکے بہت ہوجاتا ہے

قَطْرَہ قَطْرَہ دَریا ہو ہی جاتا ہے

تھوڑا تھوڑا کر کے بہت ہو جاتا ہے ، بھوئیاں بھوئیاں کر کے تالاب بھر جاتا ہے.

قَطْرَہ قَطْرَہ جَمْع گَرْدد آنکہ دَرْیا می شَوَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قطرہ قطرہ جمع ہو کر دیا ہو جاتا ہے یعنی تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے خالی کَرے

جو کسی چیز سے یکسر محروم ہوگیا تو وہ موقع ملنے پر اس سے پوری طرح مستفید ہونا چاہتا ہے.

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے ڈَھلْکائے تو کیا ہوتا ہے

کام کا وقت نکل جانے کے بعد لاکھ تدبیر کیجیے مگر کوئی فائد نہیں ہوتا

کَف تَراش

(نباتیات) کف دار پتّے کی ایک قسم جس میں شگاف زیادہ گہرے ہوں اور تقریباً پتّے کے قاعدے تک پہنچ جائیں مثلاً بھگ کے پودے کا پتّا وغیرہ (انگ : Palmatisect) .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے خالی کَرے کے معانیدیکھیے

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے خالی کَرے

qatra kaa chuukaa gha.De KHaalii kareक़तरा का चूका घड़े ख़ाली करे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے خالی کَرے کے اردو معانی

  • جو کسی چیز سے یکسر محروم ہوگیا تو وہ موقع ملنے پر اس سے پوری طرح مستفید ہونا چاہتا ہے.

Urdu meaning of qatra kaa chuukaa gha.De KHaalii kare

  • Roman
  • Urdu

  • jo kisii chiiz se yaksar mahruum hogyaa to vo mauqaa milne par is se puurii tarah mustafiid honaa chaahtaa hai

क़तरा का चूका घड़े ख़ाली करे के हिंदी अर्थ

  • जो किसी चीज़ से पूरी तरह वंचित हो गया तो वह अवसर मिलने पर उससे पूरी तरह लाभ उठाना चाहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَطْرَہ

رقیق شے کی بوند، پانی کی بوند

قطرات

بوندیں، قطرے

قَطْرَہ زَن

(کنایۃً) دوڑنے والا، تیز رو، تیز رفتار، دوڑتا ہوا، تیز چلنے والا، تیز بھاگنے والا

قَطْرَہ قَطْرَہ

ایک ایک بوند، بوند بوند، ہر بوند

قَطْرَہ بَنْد

قوام کیا ہوا ، بندھا ہوا قطرہ.

قَطْرَہ دُزْد

बादल, अभ्र, सूर्य, सूरज ।

قَطْرَۂِ اَشْک

आँसू की बूंद, अश्रुकण।।

قَطْرَۂ زَرْد

سورج

قَطْرَۂِ آب

पानी की बूंद, जलकण।

قَطْرَہ زَنی

تیز دوڑنا، دوڑنا، تیز بھاگنا

قطرۂ بے آب

drop without water

قَطْرَہ کَرنا

دوڑنا ، تیز بھاگنا یا اُڑنا.

قَطْرَہ گِرنا

بوند ٹکپنا.

قَطْرَہ ٹَپَکْنا

بوند گرنا.

قَطْرَہ اَفْشاں

قطرے برساتا ہوا ، قطرے چھڑکنے والا ، قطرے بکھیرتا ہوا.

قَطْرَہ اَفْشانی

قطرہ چھڑکنا ، بوند ٹپکانا.

قَطْرَۂ باراں

بارش کی بودیں

قَطْرَۂ نَیساں

بیساکھ کے مہینے کی بارش کی بوند، شاعرانہ روایت کے مطابق سیپ میں گر کر موتی بن جاتی ہے

قَطْرَۂ ناپاک

نجس قطرہ ؛ (مجازاً) منی کی وہ بوند جس سے نطفہ قرار پاتا ہے.

قَطْرَہ قَطْرَہ مِی شَوَد دَریا

تھوڑا تھوڑا کرکے بہت ہو جاتا ہے

قَطْرَہ قَطْرَہ دَریا ہو جاتا ہے

تھوڑا تھوڑا کرکے بہت ہوجاتا ہے

قَطْرَہ قَطْرَہ دَریا ہو ہی جاتا ہے

تھوڑا تھوڑا کر کے بہت ہو جاتا ہے ، بھوئیاں بھوئیاں کر کے تالاب بھر جاتا ہے.

قَطْرَہ قَطْرَہ جَمْع گَرْدد آنکہ دَرْیا می شَوَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قطرہ قطرہ جمع ہو کر دیا ہو جاتا ہے یعنی تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے خالی کَرے

جو کسی چیز سے یکسر محروم ہوگیا تو وہ موقع ملنے پر اس سے پوری طرح مستفید ہونا چاہتا ہے.

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے ڈَھلْکائے تو کیا ہوتا ہے

کام کا وقت نکل جانے کے بعد لاکھ تدبیر کیجیے مگر کوئی فائد نہیں ہوتا

کَف تَراش

(نباتیات) کف دار پتّے کی ایک قسم جس میں شگاف زیادہ گہرے ہوں اور تقریباً پتّے کے قاعدے تک پہنچ جائیں مثلاً بھگ کے پودے کا پتّا وغیرہ (انگ : Palmatisect) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے خالی کَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے خالی کَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone