تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَتْل و خُون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَتْل و خُون کے معانیدیکھیے
قَتْل و خُون کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قتل و غارت گری ، کٹا چھنی ، جانی نقصان .
شعر
جھگڑوں کا قتل و خون کا ہیبت کا سلسلہ
اب ختم ہونا چاہئے نفرت کا سلسلہ
جو قتل و خون کی آندھی چلی تو تھمتی کیا
سبھی شریک تھے بستی کے لوگ سازش میں
حسانؔ قتل و خون کے منظر پہ کیا لکھوں
ہر سر دکھائی دیتا ہے اپنا ہی سر مجھے
English meaning of qatl-o-KHuun
Noun, Masculine
- murder and blood
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَتْل و خُون)
قَتْل و خُون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔