تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَتْل ہونا" کے متعقلہ نتائج

اِخْتِلال

نظم ونسق کے بگاڑ سے پیدا ہونے والی صورت حال، امور ومعاملات میں بد نظمی، ابتری، خلل

اِخْتِلالِ حَواس

حواس میں فتور آنا، حواس باختہ ہونا، حواس باختگی

اِخْتِلالِ دِماغ

दे. ‘इख्तिलाले हवास'।

ذِہْنی اِخْتِلال

دماغی خلل

اردو، انگلش اور ہندی میں قَتْل ہونا کے معانیدیکھیے

قَتْل ہونا

qatl honaaक़त्ल होना

محاورہ

مادہ: قَتْل

Roman

قَتْل ہونا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • ۱. قتل کرنا (رک) کا لازم ، موت کے گھاٹ اُترنا ، جان سے مارنا جانا .
  • ۲. قربان ہونا .

Urdu meaning of qatl honaa

Roman

  • ۱. qatal karnaa (ruk) ka laazim, maut ke ghaaT utarnaa, jaan se maarana jaana
  • ۲. qurbaan honaa

English meaning of qatl honaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • be killed, to be sacrifice

क़त्ल होना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • मौत के घाट उतरना, जान से मारा जाना, न्योछावर होना, क़ुर्बान होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِخْتِلال

نظم ونسق کے بگاڑ سے پیدا ہونے والی صورت حال، امور ومعاملات میں بد نظمی، ابتری، خلل

اِخْتِلالِ حَواس

حواس میں فتور آنا، حواس باختہ ہونا، حواس باختگی

اِخْتِلالِ دِماغ

दे. ‘इख्तिलाले हवास'।

ذِہْنی اِخْتِلال

دماغی خلل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَتْل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَتْل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone