تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قتل گاہیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قتل گاہیں کے معانیدیکھیے
قتل گاہیں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، جمع، مرکب لفظ
- بوچڑ خانہ، مذبح
شعر
اک دل ہے اور اتنی قتل گاہیں
جو راہ چلو وہ کربلا ہے
یہ قتل گاہیں یہ عدل گاہیں انہیں بھلا کس طرح سراہیں
غلام عادل نہیں رہیں گے غلط سزائیں نہیں رہیں گی
تھیں جو قتل گاہیں ان کی ہیں وہی قیام گاہیں
تھے جو رہزنوں کے مسکن ہیں وہ رہبروں کے ڈیرے
English meaning of qatl-gaahe.n
Persian, Arabic - Noun, Plural, Compound Word
- slaughter houses
क़त्ल-गाहें के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, बहुवचन, संयुक्त शब्द
- क़साईख़ाना, बूचड़ख़ाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قتل گاہیں)
قتل گاہیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔