تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَتْل گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَتْل گاہ کے معانیدیکھیے
قَتْل گاہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- قتل کرنے کی جگہ، بوچڑ خانہ، مذبح
شعر
بنا ہوا ہے مرا شہر قتل گاہ کوئی
پلٹ کے ماؤں کے لخت جگر نہیں آتے
باندھ کے صف ہوں سب کھڑے تیغ کے ساتھ سر جھکے
آج تو قتل گاہ میں دھوم سے ہو نماز عشق
English meaning of qatl-gaah
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- a place of slaughter, abattoir
क़त्ल-गाह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- कत्ल करने का स्थान, वधस्थल, वधभूमि, वधगृह, क़साईख़ाना, बूचड़ख़ाना
قَتْل گاہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَتْل گاہ)
قَتْل گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔