تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَطْعِ نَظَر" کے متعقلہ نتائج

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَطْعِ نَظَر کے معانیدیکھیے

قَطْعِ نَظَر

qat'-e-nazarक़त'-ए-नज़र

اصل: عربی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

قَطْعِ نَظَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کے خیال کو چھوڑ دینے یا کسی امر کو ترک کر دینے کا عمل، اندیکھی کرنا

فعل متعلق

  • علاوہ، بجز، ماسوا، چھوڑ کر، باوجودیکہ، پھر بھی، بہرحال، مگر، تاہم

شعر

Urdu meaning of qat'-e-nazar

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ke Khyaal ko chho.D dene ya kisii amar ko tark kar dene ka amal, andekhii karnaa
  • ilaava, bajuz, maasiva, chho.Dkar, baavjuudike, phir bhii, baharhaal, magar, taaham

English meaning of qat'-e-nazar

Noun, Masculine

  • turning away the eyes, averting the regard or attention (from), leaving off attending (to) or considering, abstraction

Adverb

  • leaving out the consideration (of), independent (of the fact), irrespective (of), without reference (to), exclusive (of), besides, at any rate, howsoever, albeit, nevertheless

क़त'-ए-नज़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ के ख़्याल को छोड़ देना, अंदेखी करना

क्रिया-विशेषण

  • इलावा, छोड़कर, के अतिरिक्त, बावजूदिके, फिर भी, किसी भी दशा में, बहरहाल, मगर, कितना ही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَطْعِ نَظَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَطْعِ نَظَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone