تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَطْعِ نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَطْعِ نَظَر کے معانیدیکھیے
قَطْعِ نَظَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی چیز کے خیال کو چھوڑ دینے یا کسی امر کو ترک کر دینے کا عمل، اندیکھی کرنا
فعل متعلق
- علاوہ، بجز، ماسوا، چھوڑ کر، باوجودیکہ، پھر بھی، بہرحال، مگر، تاہم
شعر
یہ زلف و رخ یہ شب و روز یہ بہار و خزاں
وہ سلسلہ ہے کہ قطع نظر بھی بار نہ ہو
اس ہستئ فانی سے کر قطع نظر فانیؔ
تو دوست کا طالب ہے دشمن سے جدا ہو جا
انہیں سوال پہ زعم جنوں ہے کیوں لڑیے
ہمیں جواب سے قطع نظر ہے کیا کہئے
English meaning of qat'-e-nazar
Noun, Masculine
- turning away the eyes, averting the regard or attention (from), leaving off attending (to) or considering, abstraction
Adverb
- leaving out the consideration (of), independent (of the fact), irrespective (of), without reference (to), exclusive (of), besides, at any rate, howsoever, albeit, nevertheless
क़त'-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी चीज़ के ख़्याल को छोड़ देना, अंदेखी करना
क्रिया-विशेषण
- इलावा, छोड़कर, के अतिरिक्त, बावजूदिके, फिर भी, किसी भी दशा में, बहरहाल, मगर, कितना ही
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَطْعِ نَظَر)
قَطْعِ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔