Search results
Saved words
Showing results for "qat'"
Meaning ofSee meaning qat' in English, Hindi & Urdu
English meaning of qat'
क़त' के हिंदी अर्थ
قََطْعْ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کاٹنا، تراشنا، برید کرنا
- انقطاع کا عمل یا منقطع ہونا، ختم ہونا، چھوٹنا
- ڈھنگ، طرز، ڈول، وضع
- (عموماً) لباس وغیرہ کی تراش، کاٹ، کٹ، انداز
- مسافت طے کرنے کا عمل
- زمین کا ٹکڑا، قطعۂ زمین
- (عروض) یہ زحاف عروض اور ضرب کے واسطے مخصوص ہے، ایسے مقامات پر جو رکن واقع ہو اور اس رکن کے آخر میں وتر مجموع ہو تو اس کے ساکن کو گرا دینا اور اس ساکن کے پیشتر والے حرفِ متحرک کو ساکن کر دینا مگر شرط ہے کہ اس وتر مجموع کے بعد پھر کوئی جزو نہ ہو
- (تصوّف) ترکِ الم کو کہتے ہیں جو علائق اور عوائق سے ہو
Synonyms of qat'
Compound words of qat'
See AllShowing search results for: English meaning of kat, English meaning of qat
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (qat')
qat'
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone