تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَصْرِ شاہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَصْرِ شاہی کے معانیدیکھیے
قَصْرِ شاہی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شاہی محل، بادشاہ کے رہنے کا ایوان
- بیت الشرف، بادشاہ کا ملاقاتی مکان
شعر
کانپ اٹھیں قصر شاہی کے گنبد تھرتھرائے زمیں معبدوں کی
کوچہ گردوں کی وحشت تو جاگے غم زدوں کو بغاوت تو آئے
قصر شاہی میں سکوں کیا ملتا
اپنا اجڑا ہوا گھر یاد آیا
وہ کوئی شیش محل ہو کہ قصر شاہی ہو
غریب کو نہ ملے گا سکون گھر کی طرح
English meaning of qasr-e-shaahii
Noun, Masculine
- royal palace
क़स्र-ए-शाही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शाही महल, बादशाह के रहने का घर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَصْرِ شاہی)
قَصْرِ شاہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔