تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَصِیدَہ گو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَصِیدَہ گو کے معانیدیکھیے
قَصِیدَہ گو کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- قصیدہ کہنے والا شاعر یا مدح کرنے والا شخص
شعر
تشبیب میں بھی لطف ہے اک اے قصیدہ گو
اتنا شتاب بھی تو نہ تمہید سے نکل
کیسے کٹے قصیدہ گو حرف گروں کے درمیاں
کوئی تو سر کشیدہ ہو اتنے سروں کے درمیاں
ضبط پر لوگ قصیدے پہ قصیدہ گو ہیں
اور آنسو ہیں کہ پلکوں پہ دھرے ہیں درویش
English meaning of qasiida-go
Persian, Arabic - Adjective
- a poet of elegy, a poet who praises someone
क़सीदा-गो के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- क़सीदा लिखने वाला कवि, प्रशंसा करने वाला कवि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَصِیدَہ گو)
قَصِیدَہ گو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔