اردو، انگلش اور ہندی میں قَصْد کے معانیدیکھیے
قَصْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ارادہ، نیّت، عزم
- سعی، کوشش، اقدام
شعر
بھاگ چلوں یادوں کے زنداں سے اکثر سوچا لیکن
جب بھی قصد کیا تو دیکھا اونچی ہے دیوار بہت
ہیں دیر و حرم میں تو بھرے شیخ و برہمن
جز خانۂ دل کیجئے پھر قصد کدھر کا
English meaning of qasd
क़स्द के हिंदी अर्थ
قَصْد کے مترادفات
قَصْد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَصْد)
قَصْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔