تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَصائی کی بیٹی دَس برَس کی بِٹْیا جَنْتی ہے" کے متعقلہ نتائج

بِٹیا

بیٹی جس کی یہ تصغیر ہے، بچی، بیٹی، دخترک، لڑکی، کنیا

بِٹیا لَنْگوٹِیا دَھن ہے

کنْوارے پن میں بیٹی کے خرچ اخراجات سہل ہوتے ہیں

کھٹیا کھلا بٹیا پارس

عورت جب حاملہ ہو تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے

گَٹْھیا کُھلا بِٹْیا پارَس

عورت جب حاملہ ہوتی ہے تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے

دُلاری بِٹْیا اِینٹوں کا لَٹْکَن

جو غریب ہو کر بناؤ سنگھار کرے اس کے متعلق کہتے ہیں .

آج کل کی بٹیا بر مانگے ہے

کل جگ کا زمانہ ہے، نامناسب باتیں لوگ کرتے ہیں، بارہ برس کی لڑکی خاوند کی خواہاں ہے

نَئی نَئی بِٹِیا، نَئے نَئے گِیت

کوئی نرالی بات یا کام ہو توکہتے ہیں ۔

ذَرا سی بِٹْیا گَز بَھر کی چُٹْیا

صلاحیت کی کمی اور پِندار کی زیادتی

قَصائی کی بیٹی دَس برَس کی بِٹْیا جَنْتی ہے

زبردست کا کام جلد ہو جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَصائی کی بیٹی دَس برَس کی بِٹْیا جَنْتی ہے کے معانیدیکھیے

قَصائی کی بیٹی دَس برَس کی بِٹْیا جَنْتی ہے

qasaa.ii kii beTii das baras kii biTiyaa jantii haiक़साई की बेटी दस बरस की बिटिया जनती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

قَصائی کی بیٹی دَس برَس کی بِٹْیا جَنْتی ہے کے اردو معانی

  • زبردست کا کام جلد ہو جاتا ہے.

Urdu meaning of qasaa.ii kii beTii das baras kii biTiyaa jantii hai

  • Roman
  • Urdu

  • zabardast ka kaam jald ho jaataa hai

क़साई की बेटी दस बरस की बिटिया जनती है के हिंदी अर्थ

  • ज़बरदस्त का काम जल्द हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِٹیا

بیٹی جس کی یہ تصغیر ہے، بچی، بیٹی، دخترک، لڑکی، کنیا

بِٹیا لَنْگوٹِیا دَھن ہے

کنْوارے پن میں بیٹی کے خرچ اخراجات سہل ہوتے ہیں

کھٹیا کھلا بٹیا پارس

عورت جب حاملہ ہو تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے

گَٹْھیا کُھلا بِٹْیا پارَس

عورت جب حاملہ ہوتی ہے تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے

دُلاری بِٹْیا اِینٹوں کا لَٹْکَن

جو غریب ہو کر بناؤ سنگھار کرے اس کے متعلق کہتے ہیں .

آج کل کی بٹیا بر مانگے ہے

کل جگ کا زمانہ ہے، نامناسب باتیں لوگ کرتے ہیں، بارہ برس کی لڑکی خاوند کی خواہاں ہے

نَئی نَئی بِٹِیا، نَئے نَئے گِیت

کوئی نرالی بات یا کام ہو توکہتے ہیں ۔

ذَرا سی بِٹْیا گَز بَھر کی چُٹْیا

صلاحیت کی کمی اور پِندار کی زیادتی

قَصائی کی بیٹی دَس برَس کی بِٹْیا جَنْتی ہے

زبردست کا کام جلد ہو جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَصائی کی بیٹی دَس برَس کی بِٹْیا جَنْتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَصائی کی بیٹی دَس برَس کی بِٹْیا جَنْتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone