تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَرْیَہ قَرْیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَرْیَہ قَرْیَہ کے معانیدیکھیے
قَرْیَہ قَرْیَہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- ہر قریہ میں، دیہات دیہات، جگہ جگہ، ہر جگہ، ہر ایک مقام پر
شعر
لوگ جیبوں میں چھپے سانپ لیے پھرتے ہیں
قریہ قریہ یہ خبر سب کو سنا دی جائے
قریہ قریہ جتنا آوارہ پھرے
گھر میں رہ لیتے تو دنیا دیکھتے
English meaning of qarya-qarya
Adverb
- in every town, place to place, every where
क़र्या-क़र्या के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- हर गावं में, देहात देहात, जगह जगह, हर स्थान पर, हर जगा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَرْیَہ قَرْیَہ)
قَرْیَہ قَرْیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔