تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَرِینِ قَیاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَرِینِ قَیاس کے معانیدیکھیے
قَرِینِ قَیاس کے اردو معانی
صفت
- سمجھ میں آنے والا، (وہ بات) جس کو عقل قبول کرے
شعر
جب اک سراب میں پیاسوں کو پیاس اتارتی ہے
مرے یقیں کو قرین قیاس اتارتی ہے
وہ رنگ بھی اڑے جو نظر میں نہ تھے کبھی
وہ خواب بھی لٹے جو قرین قیاس تھے
تیرے حسین جسم کی پھولوں میں باس ہے
گو وہم ہے یہ وہم قرین قیاس ہے
English meaning of qariin-e-qayaas
Adjective
- conceivable, credible, plausible, believable, imaginable, possible
क़रीन-ए-क़यास के हिंदी अर्थ
विशेषण
- समझ में आने वाला, जो बात अनुमान या अंदाज़े से ठीक हो, ज्ञानगम्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَرِینِ قَیاس)
قَرِینِ قَیاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔