تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَرِیب تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَرِیب تَر کے معانیدیکھیے
قَرِیب تَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- بہت پاس، بہت کم دوری پر، زیادہ قریب، نزدیک تر
شعر
اسی شہر کی اسی راہ پر تھے ہمارے گھر بھی قریب تر
یوں ہی گھومتے رہے عمر بھر نہ تو آئے تم نہ تو آئے ہم
صدا کہا یہی میں نے قریب تر ہے وہ دور
کہ جس میں کوئی ہمارا نہ پی سکے گا لہو
جتنی کہ قریب تر ہے دنیا
اتنا ہی طویل فاصلہ ہے
English meaning of qariib-tar
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- nearer, near by, very close, closer
क़रीब-तर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- बहुत पास, समीपतर, बहुत कम दूरी पर, निकटतर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَرِیب تَر)
قَرِیب تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔